ایک شخص کو دفنانے کے بعد گھر والوں کو پتہ چلا کے تدفین کے دوران مذکورہ شخص زندہ تھا
WATCH VIDEO👇
انڈونیشیا میں جب ایک شخص کی موت ہوئی، تو اسے دفنانے کے لئے قبرستان لے جایا گیا،وہاں تدفین کے دوران ویڈیو بنائی گئی۔
تدفین کے بعد جب گھر جا کر اس ویڈیو کو دیکھا گیا تو پتہ چلا کہ وہ شخص زندہ تھا۔جس پر سب کو حیرت ہوئی۔
انڈونیشیا کے ایک قبرستان میں جب ایک شخص کو دفنانے کے دوران گھر والے غم سے نڈہال تھے۔جب کے ایک شخص مرنے والے کی ویڈیو بنانے لگا ۔جس میں ایسے نظر آیا تابوت کے اندر میت نے اپنا ہاتھ ہلایا ہو۔
یہ سب اتنی جلدی ہوا کے ویڈیو بنانے کے بعد بھی پتا نہیں چلا ۔
ویڈیو دیکھنے کے بعد لوگوں نے اس محاملے کو نوٹ کیا اور حکام سے سوال کیا کے وہ شخص زندہ تھا یا نہیں۔
لوگوں نے فیصلہ کیا کے قبر کو کھول کے دیکھا جائے کے وہ شخص زندہ تھا یا مردہ؟
سوشل میڈیا پر لوگوں کا کہنا ہے کے ویڈیو میں نظر آنے والی چیز اوپر اڑتے کسی پرندے کہ عکس ہو سکتا ہے۔
اور کچھ لوگوں کہ کہنا ہے کے میت کا ہاتھ سینے پر پڑا ہو جو بعد میں نیچے گرا ہو۔

Post a Comment