کورونا وائرس ریلیف فنڈ بیروزگار افراد کی رجسٹریشن کا طریقہ

وزیراعظم عمران خان نے لاک ڈاون کے دوران بیروزگار ہونے والے افراد کو خوش خبری سنا دی جو لوگ لاک ڈاون کے دوران بیروزگار ہوے انکو 12 ہزار دیے جاہیں گے ،عمران خان نے ویب پورٹل کا افتتاح کر دیا اس ویب میں بیروزگار ہونے والا فرد اپنی تفصیلات درج کرے گا ان تفصیلات کی مکمل جانچ پڑتال کی جائے گی ان تفصیلات کی مکمل جانچ پڑتال کے بعد 12000 دیے جاہیں گے
بیروزگار افراد اپنی تفصیلات درج  کرنے کے لیے اس ویب سائٹ کو اوپن کریں۔
https://ehsaaslabour.nadra.gov.pk/ehsaas

اس کو اوپن کرنے کے بعد اس طرح سوالات سامنے آئیں گے
سب سے پہلے آپ نے اپنا شناختی کارڈ نمبر درج کرنا ہے
پھر موبائل نمبر پھر موبائل آپریٹر
یہ تفصیلات دینے کے بعد کچھ اور سوالات پوچھے جایئں گے جو کے اس طرح اوپن ہوگا
یہ جو سوالات پوچھے گئے ہیں یہ خانے پُر کرنے کے بعد جمع کرائیں والے بٹن پر کلک کریں اور درخواست جمع کریں ،پھر اس کے بعد یہ درخواست جانچ پڑتال کے عمل سے گزرے گی،اگر آپ اس کے اہل ہویے تو آپ کو آگاہ کر دیا جائے گا

Post a Comment

Previous Post Next Post