یہ 12 نوافل آپ کی قسمت بدل سکتے ہیں

رشتوں میں ركاوٹ ،رزق میں وسعت ،برکت ،اضافے اور قرضوں سے نجات کے لیے رمضان شریف کی گیارویں ،اور بارہویں روزے کی درمیانی رات کو بعد نماز عشاء ،دو دو رکعت کر کے 12 نفل اس طرح پڑھیں کے ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد ایک بار سورہ اخلاص پڑھیں-12 نفل پڑھ کر 100 مرتبہ درود شریف پڑھیں ۔پھر تمام نفل اور درود شریف کا ثواب حضور صلى الله عليه وسلم کو پہنچائیں اور پھر حضور نبی کریم صلى الله عليه وسلم کے وسیلے سے اللّه تعالیٰ کے حضور گڑ گڑا کر خلوص دل ،انکساری ،عاجزی سے کم از کم 15 منٹ تک دعا کریں ۔یہ نہایت کی آزمودا وظیفہ ہے ۔آپ یقین جانئے ،اس وظیفے کے پڑھنے کی بدولت بڑی عمر کی لڑ كیاں جو اپنی شادی سے نا امید ہو گئی تھی اللّه کے فضل سے ان کی بھی شادیاں ہو گئی ہیں اور اپنے گھروں میں خوش اور آباد ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post