Roza Kyu Farz Hai?

اگر لوگوں کو پتہ چل جائے کے رمضان میں کیا ہے،تو وہ آرزو کریں کے پورا سال ہی رمضان رہے ،اتنی برکتیں اور  اتنی رحمتیں اللّه نے اس مبارک مہینے کے دامن میں ڈال رکھی ہیں

اے ایمان والو تم پر روزے فرض کیے گئے ہیں جس طرح تم سے پہلوں پہ فرض کیے گئے تھے
کیوں فرض کیے گئے وجہ کیا ہے،تا کے تم متقی بن جاؤ تم پرہیز گار بن جاؤ تو روزے کی فرضییت کا نتیجہ تقوے کا حاصل ہونا ہے

Post a Comment

Previous Post Next Post